تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

چوٹی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

بہت زیادہ محنت کرنا

سَر کا پَسِینَہ پانو سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

پیشانی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

سخت محنت کرنا، جدوجہد کرنا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا

رک : پاؤں کا پسینہ سر پر چڑھنا.

سَر کا پَسِینَہ تَلووں کو آ جانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا کے معانیدیکھیے

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

sar kaa pasiina paa.nv ko aanaaसर का पसीना पाँव को आना

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا کے اردو معانی

  • بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

सर का पसीना पाँव को आना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मेहनत मशक़्क़त बर्दाश्त करना, इंतिहाई मेहनत मशक़्क़त का कोई काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words