تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

سَر کا پَسِینَہ پانو سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر چَڑْھنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر پَہُنچْنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر پَر پانو کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا کے معانیدیکھیے

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

sar kaa pasiina paa.nv par aanaaसर का पसीना पाँव पर आना

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا کے اردو معانی

  • بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

सर का पसीना पाँव पर आना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मेहनत मशक़्क़त बर्दाश्त करना, इंतिहाई मेहनत मशक़्क़त का कोई काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words