تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کے بَھل" کے متعقلہ نتائج

سَر کے بَھل

خوف و خطر کی وجہ سے ، ڈر کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کے بَھل کے معانیدیکھیے

سَر کے بَھل

sar ke bhalसर के भल

سَر کے بَھل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خوف و خطر کی وجہ سے ، ڈر کر .
  • ذوق و شوق سے ، ادب و تعظیم ، تابعداری اور مجبوری کے ساتھ .
  • زور سے ، شدّت کے ساتھ
  • سر بیچے اور سارا دھڑ اُوپر ، سر کے سہارے ، اون٘دھے من٘ھ سر کی طرف سے سجدہ کرنا ، ڈنڈوت کرنا .
  • فوراً ، اسی وقت ، جلدی سے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کے بَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کے بَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words