تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کِھینچْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
سَر کِھینچْنا کے اردو معانی
- بڑھنا، طُول پکڑنا.
- سر اُٹھانا، سر اُبھارنا، تن جانا، اُون٘چا ہونا، بلند ہونا، اُبھرنا ؛ (کنایۃً) سرکشی کرنا.
- سمٹنا، پیچھے کو ہٹنا، سر ایک طرف کو لینا ؛ (کنایۃً) اِنکار کرنا.
सर खींचना के हिंदी अर्थ
- ۱. बढ़ना, तूओल पकड़ना
- ۲. सर उठाना, सर उभारना, तन जाना, ऊओंचा होना, बुलंद होना, उभरना , (कनाएन) सरकशी करना
- ۳. सिमटना, पीछे को हटना, सर एक तरफ़ को लेना , (कनाएन) इनकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر کِھینچْنا)
سَر کِھینچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔