تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر نَوِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر نَوِشْت کے معانیدیکھیے
سَر نَوِشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا
- (مجازاً) تقدیر کا لکھا، خط پیشانی، قسمت، نصیب، مقدر
- عنوان، سرورق کا مضمون
شعر
کہتے ہو کیا لکھا ہے تری سر نوشت میں
گویا جبیں پہ سجدۂ بت کا نشاں نہیں
جو آپ در سے اٹھا نہ دیتے کہیں نہ کرتا میں جبہہ سائی
اگرچہ یہ سر نوشت میں تھا تمہارے سر کی قسم نہ ہوتا
قانون باغبانیٔ صحرا کی سر نوشت
لکھی گئی تو کیا جو نہ لکھی گئی تو کیا
English meaning of sar-navisht
सर-नविश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) माथे पर लिखा हुआ
- ( लाक्षणिक) भाग्यलेख, तक़दीर का लिखा, वृत्तान्त, हाल
- शीर्षक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر نَوِشْت)
سَر نَوِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔