تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

پِیشانی میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

مُقَدَّر میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر میں ہونا

نَصِیبوں میں لِکھا ہونا

مقدر ہونا ، اٹل ہونا ، ہو کے رہنا ۔

سَر گِریبان میں ہونا

سر گریباں میں ڈالنا (رک) کا لازم ، فکر ہونا.

سَر میں دَرْد ہونا

دردِ سر ہونا ، یکایک سر میں درد شروع ہونا

َہوا سَر میں ہونا

دُھن ہونا، سودا ہونا

سَر میں تَکَبُّر ہونا

غرور کرنا، مغرور ہونا

سَر میں دَھمَک ہونا

سر میں چوٹ سی لگنا یا درد سا ہونا (کسی سخت یا نا گوار آواز سے) ، سر میں بھاری پن محسوس ہونا .

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

سَر میں سَودا ہونا

سَر ٹَنگْریوں میں ہونا

سر پہ زانُو ہونا ، سرجُھکا کر بیٹھنا ، غم و فکر کی حالت میں ہونا.

ٹَنگْڑیوں میں سَر ہونا

رک : ٹَان٘گوں میں سر ہونا.

سَر میں سِینگ ہونا

کوئی خاص علامت ہونا جس سے پہچان سکیں (طنز و تعریف کے موقع پر مُستعمل) .

سَر میں سِینگ لَگے ہونا

بے وجه یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

sar navisht me.n likhaa honaaसर नविश्त में लिखा होना

محاورہ

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

सर नविश्त में लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य होना, सौभाग्य होना, भाग्यवान होना, मुक़द्दर होना, नसीब में होना, क़िस्मत में लिखा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words