تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر نِگُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر نِگُوں کے معانیدیکھیے
سَر نِگُوں کے اردو معانی
صفت
- اوندھا، سر کے بل، خجل، شرمندہ، شکست خوردہ
شعر
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کے تئیں
جوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی
سو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
English meaning of sar-niguu.n
Adjective
- vanquished, downcast, with head hanging down in shame
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر نِگُوں)
سَر نِگُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔