تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر آسیب کھیلنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر آسیب کھیلنا

آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

سَر پَر آسیب سَوار ہونا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر پَر آسیب چَڑْھنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر پَر آسیب آنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

اَجَلْ سَر پَر کھیلنا

موت کا آپہنچنا، ایسا کام کرنا جس میں موت کا ڈر ہو

شامَت سَر پَر کھیلنا

برے دن آنا

سَر پَر پَرِیاں کھیلنا

پریوں کا سایہ ہونا

سَر پَر مَوت کا کھیلنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر جِن کھیلْنا

آسیب کا مُسلّط ہونا اور اس کے اثر سے آسیب زدہ کا جُھومنا۔

سَر پَر اَجَل کھیلْنا

موت سر پر سوار ہونا ، موت کا وقت قریب آ جانا ؛ شامت آنا ، کمبختی آنا.

سَر پَر قَضا کھیلْنا

موت قریب ہونا ؛ شامت آنا ، کم بختی آنا.

جِنّْ سَر پَر کھیلْنا

ایک کیفیت جو بعض لوگوں پر طاری ہوتی ہے اس سے آشنا ہونا

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

قَضا سَر پَر کھیلْنا

موت قریب آنا، شامت آنا

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا

کوئی بڑی چوری چھپتی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر آسیب کھیلنا کے معانیدیکھیے

سَر پَر آسیب کھیلنا

sar par aaseb khelnaaसर पर आसेब खेलना

محاورہ

سَر پَر آسیب کھیلنا کے اردو معانی

  • آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

सर पर आसेब खेलना के हिंदी अर्थ

  • आसेब होना, जिन्न-भूत का किसी में प्रवेश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر آسیب کھیلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر آسیب کھیلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words