تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر آسیب کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر جِن کھیلْنا

آسیب کا مُسلّط ہونا اور اس کے اثر سے آسیب زدہ کا جُھومنا۔

سَر پَر اَجَل کھیلْنا

موت سر پر سوار ہونا ، موت کا وقت قریب آ جانا ؛ شامت آنا ، کمبختی آنا.

سَر پَر قَضا کھیلْنا

موت قریب ہونا ؛ شامت آنا ، کم بختی آنا.

جِنّْ سَر پَر کھیلْنا

ایک کیفیت جو بعض لوگوں پر طاری ہوتی ہے اس سے آشنا ہونا

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

قَضا سَر پَر کھیلْنا

موت قریب آنا، شامت آنا

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر آسیب کھیلْنا کے معانیدیکھیے

سَر پَر آسیب کھیلْنا

sar par aaseb khelnaaसर पर आसेब खेलना

محاورہ

سَر پَر آسیب کھیلْنا کے اردو معانی

  • جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.
  • جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.
  • جن ، بھوت ، پریت یا آسیب وغیرہ کا مُسلّط ہو کر دیوانگی پیدا کر دینا ، جس کی وجہ سے آدمی جُھومنے اور زور زور سے سر ہلانے لگتا ہے.
  • قریب آ جانا ، نزدیک پہن٘چ جانا ، سر پر منڈلانا ، بالکل قریب آ جانا (موت ، بلا اور مترادفات کے لیے مُستعمل)

सर पर आसेब खेलना के हिंदी अर्थ

  • क़रीब आ जाना, नज़दीक पहुंच जाना, सर पर मंडलाना, बिलकुल क़रीब आ जाना (मौत, बला और मतरादफ़ात के मुस्तामल)
  • जिन भूओत का किसी में हलूल करना
  • जान की बाज़ी लगाना, जान देने पर आमादा हो जाना, जान जोखिम का काम करना
  • जिन, भूत, प्रेत या आसीब वग़ैरा का मुसल्लत हो कर दीवानगी पैदा कर देना, जिस की वजह से आदमी झूओमने और ज़ोर ज़ोर से सर हिलाने है.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر آسیب کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر آسیب کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words