تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر بَج رَہی ہے" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر بَج رَہی ہے

کام سر پر پڑا ہوا ہے

ٹَٹْڑی پَر بَج رَہی ہے

اب کام مشکل ہورہا ہے، سخت کام ابھی پیش آرہا ہے.

قَضا سَر پَر کھیلْتی ہے

مرنے کا وقت قریب ہے ، شامت آئی ہے ؛ (جب کوئی خطرناک کام کرے تو کہتے ہیں) .

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

حَجَام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے ، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں ، سب لوگ ایک جیسے ہیں ، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر بَج رَہی ہے کے معانیدیکھیے

سَر پَر بَج رَہی ہے

sar par baj rahii haiसर पर बज रही है

عبارت

سَر پَر بَج رَہی ہے کے اردو معانی

  • کام سر پر پڑا ہوا ہے

सर पर बज रही है के हिंदी अर्थ

  • काम सर पर पड़ा हुआ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر بَج رَہی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر بَج رَہی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words