تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے کے معانیدیکھیے
مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے
maut sar par kha.Dii hai•मौत सर पर खड़ी है
نیز - مَوت سَر پَر سَوار ہَے, مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے, مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے, مَوت سَر پَر سَوار ہَے
عبارت
مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے کے اردو معانی
- موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے
- موت آئی ہے، شامت آئی ہے، مار ڈالے جاؤ گے
-
اجل سر پر منڈلا رہی ہے
مثال - اے داغ دھن بندھی ہے تجھے کوئے یار کی کم بخت موت ہے ترے سر پر سوار آج (۱۸۷۸، گلزار داغ، ۸۰)
English meaning of maut sar par kha.Dii hai
- the death has arrived, facing great trouble
मौत सर पर खड़ी है के हिंदी अर्थ
- मृत्यु बिलकुल निकट है, मरने का समय आ गया है
- मृत्यु आई है, दुर्दशा आई है, मार डाले जाओगे
- मृत्यु सर पर मंडला रही है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے)
مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔