تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پوش کے معانیدیکھیے
سَر پوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈھکّن خصوصاً رکابی اور پیالے وغیرہ کا، ڈھکن، ڈھکنا، خوان پر ڈالنے کا کپڑا
- اوڑھنی، دوپٹہ
- (طنزاً) ٹوپی، ہیٹ
- (چھپائی) داب کا ڈھکن جو چھپائی کے وقت چھپنے والے کاغذ کے اوپر حفاظت کے لئے رکھ دیا جاتا ہے، فرما، فریم
- بندوق کا غلاف
- کوئی خفیہ تجارت، کاروبار یا دھندا
شعر
چاندی جیسی کرنیں مجھ پر مت ڈالو
میرا تو سرپوش اندھیری رات
نعمت غیب سے کہتی ہے مہوس کی ہوا
اڑ کے جوہر کی طرح دیگ سے سرپوش میں آ
امڈا ہے دریا درد کا یارب مجھے رسوا نہ کر
آیا ہے جوش اس دیگ کوں سرپوش ہو سرپوش ہو
English meaning of sar-posh
Noun, Masculine
सर-पोश के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر پوش)
سَر پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔