تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پوش" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پوش کے معانیدیکھیے

سَر پوش

sar-poshसर-पोश

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: طنزاً طباعت

سَر پوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھکّن خصوصاً رکابی اور پیالے وغیرہ کا، ڈھکن، ڈھکنا، خوان پر ڈالنے کا کپڑا
  • اوڑھنی، دوپٹہ
  • (طنزاً) ٹوپی، ہیٹ
  • (چھپائی) داب کا ڈھکن جو چھپائی کے وقت چھپنے والے کاغذ کے اوپر حفاظت کے لئے رکھ دیا جاتا ہے، فرما، فریم
  • بندوق کا غلاف
  • کوئی خفیہ تجارت، کاروبار یا دھندا

شعر

English meaning of sar-posh

Noun, Masculine

  • cover, lid, lid for a container, cover for a dish or platter
  • a female veil or head-dress of fine linen, muslin, or silk, part of which flows down and covers the face, shoulders, and sometimes the whole body
  • (Publishing) a proof sheet
  • the gun cover
  • any concealed business
  • hidden, veiled, concealed

सर-पोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थाल या तश्तरी ढकने का कपड़ा, ढक्कन, ढकना
  • ओढ़नी, दोपट्टा
  • ( व्यंगात्मक) सिर ढकने का टोपी, सिर पर का आवरण, टोपी, हेट
  • ( छपाई) दाब का ढक्कन जो छपाई के समय छपने वाले काग़ज़ के ऊपर सुरक्षा के लिए रख दिया जाता है, फ़र्मा, फ्रे़म
  • बंदूक़ का आवरण या ग़िलाफ़
  • कोई भी गुप्त धंधा या व्यावसाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone