تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے تَوا باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے تَوا باندْھنا

سخت ضرب یا جِمسانی صدمہ اُٹھانے کے لیے تیار ہونا ، مار سے بچنے کا اِنتظام کرنا.

تَوا سَرْ سے باندْھنا

اپنے کو مستحکم کرنا، مضبوط بنانا، سر کی حفاظت کر کے لڑنے کو مستعد ہونا

سَر پَر تَوا باندْھنا

سر کی حفاظت کر کے مقابلے کو تیّار ہونا ؛ اپنے کو مستحکم کرنا ؛ مضبوط بنانا.

سَر سے بوجھ باندْھنا

بے ضرورت یا ناحق ذمہ داری اپنے سر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے تَوا باندْھنا کے معانیدیکھیے

سَر سے تَوا باندْھنا

sar se tavaa baa.ndhnaaसर से तवा बाँधना

محاورہ

سَر سے تَوا باندْھنا کے اردو معانی

  • سخت ضرب یا جِمسانی صدمہ اُٹھانے کے لیے تیار ہونا ، مار سے بچنے کا اِنتظام کرنا.

सर से तवा बाँधना के हिंदी अर्थ

  • कठिन मार या शारीरिक झटका झेलने के लिए तैयार, मार से बचने का प्रबंधन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے تَوا باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے تَوا باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words