تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سِینْگ" کے متعقلہ نتائج

سَر سِینْگ

جھگڑالو، فسادی، باغی

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سِینْگ کے معانیدیکھیے

سَر سِینْگ

sar-sii.ngसर-सींग

سَر سِینْگ کے اردو معانی

صفت

  • جھگڑالو، فسادی، باغی

सर-सींग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झगड़ालू, दंगाई, विद्रोही, फ़सादी, बाग़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سِینْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سِینْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words