تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراسَری" کے متعقلہ نتائج

سَراسَری

سونے یا چاندی کے پُھول یا سِکّے، جو بطور جھالر، دامن یا پلّو کے کور پر ٹان٘کے جاتے ہیں، زری جھالر

سَراسَری میں

(کاشتکاری) وہ کھیتی جو بلا تعیّنِ لگان کی جائے اور پیداوار پر لگان مقرّر ہو

سَراسَری کَرنا

کوئی کام جلدی میں کرنا

سَراسَری دیکھنا

جلدی سے ایک نظر ڈالنا

سَراسَری بَنانا

کوئی کام جلدی میں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراسَری کے معانیدیکھیے

سَراسَری

saraasariiसरासरी

وزن : 1212

سَراسَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے یا چاندی کے پُھول یا سِکّے، جو بطور جھالر، دامن یا پلّو کے کور پر ٹان٘کے جاتے ہیں، زری جھالر
  • مانگ کے دونوں طرف پیشانی کے بالوں کی پٹیوں کے کنارے کنارے لگانے کا ساد یا جڑاؤ بنا ہوا زیور، جو زنجیر کی لڑی یا پٹری کی شکل کا ہوتا ہے، بعض موتی کی لڑیوں کا بھی ہوتا ہے، مان٘گ کے دونوں طرف کنپٹیوں تک جھالر کی طرح اس کے بیچ میں ایک ٹیکا بھی ہوتا ہے، سیس سہارا، مان٘گ پٹی

فعل متعلق

  • اِس پار سے اس پار، تمام و کمال از اِبتدا تا انتہا، پُوری طرح
  • سرسری، معمولی سی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

सरासरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम या बात में की जानेवाली ऐसी तीव्रता और शीघ्रता जिसमें ब्योरे की बातों पर विशेष ध्यान न दिया जाय। अव्य० १. जल्दी में। २. मोटे हिसाब से। अनुमानतः।
  • सरासर होने की अवस्था या भाव।
  • सरासर होने की अवस्था या भाव
  • (किसी काम में) शीघ्रता; जल्दी; फ़ुरती
  • अनुमान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراسَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراسَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone