تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَکْنا" کے متعقلہ نتائج

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

پَہْلُو سَرَکْنا

برابر سے ہٹ جانا، پاس سے اٹھ جانا

سایَہ سَرَکْنا

سایہ گھٹنا ، سایے کا دور ہونا.

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

قَدَم سَرَکْنا

پان٘و ہٹنا ، قدم پیچھے ہٹنا .

پاس سَرَکْنا

لحاظ جاتا رہنا ، ادب نن٘گ وغیرہ کا خیال نہ رہنا.

پاوں سَرَکْنا

استقلال میں فرق آنا ، قدم ہٹنا.

پُھونک سَرَکْنا

(رک) پھون٘ک نکل جانا معنی نمبر۲ ۔

اَنْڈے سَرَکْنا

رک : انڈے ڈھیلے ہونا۔

گَٹّا سَرَکْنا

ٹخنے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا.

گُھونگَھٹ سَرَکْنا

رک : گھونگھٹ ہٹنا ۔

گانٹھ سَرَکْنا

ناف پڑنا

سامْنے سے سَرَکْنا

آگے سے ہٹ جانا.

دِل کو کونا سَرَکْنا

عقل جاتی رہنا ، بیوقوف ہونا ، پاگل ہو جانا

زَمِین نِیچے سے سَرَکْنا

رک : زمین کا پان٘و تلے سے سرک جانا ۔

زَمِین پانو کے نِیچے سے سَرَکْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَکْنا کے معانیدیکھیے

سَرَکْنا

saraknaaसरकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

سَرَکْنا کے اردو معانی

فعل

  • ۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.
  • ۲. بھاگ جانا، رُخصت ہونا، چلتا بننا.
  • ۳. سامان وغیرہ کا نقصان ہو جانا، اُٹھ جانا، چلا جانا.
  • ۴. راستے سے الگ ہونا ، راستہ چھوڑنا، بچنا.
  • ۵. تاریخ ملتوی ہونا.
  • ۶. (i) کِھسکنا، سرکنا.
  • (ii) کپڑے وغیرہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، چڑھ جانا.
  • ۷. چلنا، آگے بڑھنا، رفتار پکڑنا (کسی آلے وغیرہ کا).

شعر

English meaning of saraknaa

Verb

  • to slip away, flee, to move away stealthily, escape, be pushed or moved, slide

सरकना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • चलना, आगे बढ़ना, रफ़्तार पकड़ना, धीरे-धीरे तथा थोड़ा थोड़ा आगे बढ़ना, भाग जाना, रुख़सत होना, चलता बनना, हटना, चुपके से खिसक जाना, टल जाना, खिसकना, रेंगना, धँसना, फिसलना, पलायन करना, हट जाना, ज़मीन से सटे हुए आगे बढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone