تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَسْوَتی" کے متعقلہ نتائج

سَرَسْوَتی

بولنے کی طاقت، نُطق، عِلم، عقل، آسمانی آواز، نہایت اچّھی عورت

سَرَسْوَتی کی پُوجا

(ہندو) ایک تیوہار جو پانچ ماگھ جو ہوتا ہے اسے بسنت پنچمی بھی کہتے ہیں.

سَرَسْوَتی کی پُوجَن

(ہندو) ایک تیوہار جو پانچ ماگھ جو ہوتا ہے اسے بسنت پنچمی بھی کہتے ہیں.

سوریاست

غروب آفتاب

نَئے سِرسِیتی

رک : نئے سرے سے ۔

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سوتی

سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)

سَرگوشی

سر کو کان کے پاس لے جا کر کچھ کہنا، چُپکے چُپکے باتیں کرنا، کان میں آہستہ آہستہ باتیں کہنا، کانا پُھوسی

سَروتا

پوتے کا پوتا، پروتے کا بیٹا، پرپوتے کا بیٹا

سَسْتی

ارزاں، کم قیمت

سِسَکْتی

دم توڑتی ہوئی ، ذرا ذرا سان٘س لیتی ہوئی ، مرنے کے قریب ہونا (تراکیب میں مُستعمل)۔

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سَرْسائی

۱. افراط ، کثرت ، بہتات.

سُرْتی

کشفی یا وہبی طور پر پایا ہوا الہامی عطیہ ایزدی.

سَرسوں

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَسْوَتی کے معانیدیکھیے

سَرَسْوَتی

sarasvatii•सरस्वती

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سَرَسْوَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بولنے کی طاقت، نُطق، عِلم، عقل، آسمانی آواز، نہایت اچّھی عورت
  • ہندوؤں کے مُطابق یہ عِلم اور گفتگو کی دیوی تصوُّر کی جاتی ہے، (روایۃً) سنسکرت اور دیوناگری رسم الخط کی موجد ہے

شعر

Urdu meaning of sarasvatii

  • Roman
  • Urdu

  • bolne kii taaqat, nutaq, ilm, aqal, aasmaanii aavaaz, nihaayat achchhাii aurat
  • hinduu.o.n ke mutaabaq ye ilm aur guftagu kii devii tasoXvur kii jaatii hai, (ravaa.en) sanskrit aur devanaagarii rasm ulKhat kii muujid hai

English meaning of sarasvatii

Noun, Feminine

  • Brahma's wife, the goddess of learning and eloquence
  • Saraswati-Goddess of music

सरस्वती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विद्या; इल्म
  • (पुराण) विद्या और वाणी की देवी जिनका वाहन हंस है; वीणावादिनी; ज्ञानदा; वाग्देवी; वागीशा; वागीश्वरी; भारती; शारदा; विमला
  • उत्तम गुणों वाली स्त्री
  • भारतीय पुराणों में, विद्या और वाणी की अधिष्ठात्री देवी जिनका वाहन हंस कहा गया है, और जिनके एक हाथ में पुस्तक दिखाई जाती है, वाग्देवी, भारती, शारदा
  • पंजाब की एक प्राचीन नदी
  • एक प्रकार का राग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَسْوَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَسْوَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone