تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سرد بازاری" کے متعقلہ نتائج

سَرْد

۱. ٹھنڈا ، خنک (گرم کی ضِد).

سَرْد آہ

آہ سرد، ٹھنڈی سان٘س

سَرْد آب

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَرْد آلہ

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریٹر.

سَرْد آبَہ

اپنی زندگی ہی میں اپنی قبر یا مقبرے کے لیے جگہ محفوظ کر لینا یا نمونہ تیار کرا دینا .

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَرْد پَڑْنا

بے رونق ہو جانا ، جوش یا سرگرمی عمل باقی نہ رہنا ، جوش و اثر کا کم ہو جانا ، کم وقعت اور بے اثر ہو جانا.

سَرْد آبی

ٹھنڈک ، خنکی ؛ (مجازاً) بے وفائی.

سَرْد مِزاج

ٹھنڈے مزاج والا، حد درجہ نرم خو، بارد سرشت جس سے جوش اور اشتعال نہ پیدا ہو

سَرْد نُور

(سائنس) فاسفوریت ، ایسی روشنی یا شعاع جو پتّھر اور دُوسری اشیا میں اُسی وقت پیدا ہوتی ہے جب اس پر شعاع بیزی کی جاتی ہے.

سَرْد اُساس

بے حِس ، سرد بنیاد.

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَرْد دِل

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سَرْد ہونا

بازار سرد کرنا (رک) کا لازم .

سَرْد کاری

سرد کار مشین سے مصنوعی ٹھنڈک پیدا کرنا.

سَرْد کامی

(طِب و نفسیات) جنسی کمزوری ، جذبہ شہوانی کی کمی.

سَرْد بَیان

جس کی گُفتگو پھیکی ہو ؛ مُن٘ھ پھٹ ؛ صاف گو ، بیوقوف

سَرْد تَرِین

بہت زیادہ ٹھنڈا ، ٹھنڈا یخ ، سب سے زیادہ ٹھنڈا.

سرد بازاری

کسی چیز کی مانگ یا پُرسِشں نہ ہونے کی صورتِ حال، مندی، عدمِ مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی

سَرْد گو

(مجازاً) بیوقوف ، کم گُفتار.

سَرْد مِہْری

بے رخی، بے مروتی، بے رحمی، سنگدلی، کم توجہی

سَرْد خانَہ

۲. ایسا ٹھنڈا کمرہ جہاں سامانِ خورد و نوش ذخیرہ کیا جا سکے تا کہ موسمی اثرات سے محفوظ رہے ، کولڈ اسٹوریج.

سَرْد مِزاجی

بے حسی، لا تعلقی، مُردہ دِلی، افسردگی

سَرْد کَرْنا

غصہ فرو کرنا

سَرْد رَہْنا

بیکار رہنا.

سَرْد چِینی

(طِب) ایک قسم کی دوا جو سیاہ مرچ سے مُشابہ ہوتی ہے ، مزاجاً گرم و خشک ، اگرچہ ہندوستان میں جزیرۂ جاوا سے لاتے ہیں مگر چین کی عُمدہ ہوتی ہے ، حُبٌ العروس ، ستیل چینی ، لاط : (Myrtus Pimenta)

سَرْد پُونَو

اسوج کے مہینے کی آخیر تاریخ جس سے موسم سرما کا آغاز خیال کیا جاتا ہے

سَرْد نَطُول

(طِب) سرد پانی پچکاری میں ڈال کر بدن کے کسی حصہ پر زور سے ڈالنا جس سے مریض کو سکون مِلتا ہے ، سرد پانی سے دھارنے کا علاج.

سَرْد تَر

زیادہ سرد، کسی چیز کے مقابلے میں سرد، وہ دوا یا چیز جو مزاجاً بارد نیز مرطوب ہو

سَرْد رُت

وہ سردی کا موسم جو ۱۵ اگست سے ۱۵ اکتوبر یا اسوج اور کاتک میں رہتا ہے ، موسمِ خزاں ، گُلابی جاڑا.

shard

کرچی، چینی، شیشے وغیرہ کی۔.

سَرْد آلْماری

مقررہ برقی اصولوں پر بنی ہوئی الماری جس میں ہوا داخل نہیں ہو سکتی اور اس میں جو چیز رکھی رہے وہ برف کی طرح ٹھنڈی ہو جاتی ہے ، ریفریجریٹر.

سَرْد اَلماری

سَرْدَئی

۱. سبزی مائل زرد رن٘گ کا.

سَرْد پا شویَہ

ٹھنڈے پانی سے پیروں کو دھونا، ٹھنڈا پانی کسی برتن میں ڈال کر اس میں پاؤں ڈبو کر بیٹھنا

سَرْد کُنْ آلَہ

ایک برقی مشین جو کمرے وغیرہ کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے لیے ہوا کے درجۂ حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر دیتی ہے، ایرکنڈیشنر، ہوا سدھار آلہ

سَرْد جِسْم

وہ ہوا جو کوسوں تک زمین کے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے ، کوئلوں کی بھٹی کے مقابلے میں اس کوۂ ہوائی کا تمپریچر بہت کم ہوتا ہے.

سَرْد مِہْر

بے مروت، بے وفا، بے رحم، ظالم

سَرْد خُشْک

سَرْد کُن لَچَھا

(برقیات) ایرکنڈیشنر میں لگا ہوا ایک لچّھا جو اپنی ٹھنڈک ریفریجریٹر مشین سے حاصل کرت اہے اور اسے کمرے کی ہوا کو پہن٘چاتا ہے اس سے موسمِ گرما میں کام لِیا جاتا ہے - جب کمرے کی ہوا کے تمپریچر کو نِیچا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ، کمپریسر.

سَرْد شاوَر ہاتھ

(طب) علاج کے طور پر ٹھنڈے پانی کے فوّارے سے نہلانے کا طریقہ

سَرْد سِیَر

مرطوب، نرم و خنک، ایسی زمین جس میں طبعاً نرمی و خُنکی موجود ہو، ٹھنڈا علاقہ

سَرْد ہو جانا

سہم جانا ، ڈر جانا.

سَرْد جَن٘گ

ذہنی یا دماغی لڑائی، نظریاتی جن٘گ

سَرْد خُون حَیوانات

(حیوانیات) سرد خون والے، مچھلی اور رینگنے والے کیڑے جن کے جسم کی حرارت ارد گِرد کے حالات کے لحاظ سے گھٹتی بڑھتی رہتی ہے، مثلاً جب یہ پانی میں رہتے ہیں تو ان کے جسم کی حرارت پانی کی حرارت کے مطابق ہوتی ہے ارو جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت زمین کی مانند ہوتی ہے

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَرد گَرم زَمانہ چَشِیدَہ

تجربہ کار آدمی

سَرد گَرم دیکھنا

زمانہ دیکھے ہوئے ہونا، تجربہ کار ہونا

سَرْد کار مَشِین

مصنوعی ٹھنڈک پیدا کرنے کی مشین، رفیریجریٹر

سَرْد و گَرْم چَشِیدَہ

جہاں دیدہ، تجربہ کار، دُنیا کے نیشب و فراز سے واقف، حالات و واقعات کے تغیر و تبدل سے آگاہ

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرْد و گَرْمِ جَہاں

زمانے کی اُون٘چ نِیچ ، نشیب و فراز ، انقلابِ زمانہ.

سَرد گَرم دیکھے ہُوئے ہونا

زمانہ دیکھے ہوئے ہونا، تجربہ کار ہونا

سَرْد و تَر چادَر کا لَف

(طب) مریض کا بُخار اور ہذیان کم کرنے کا ایک علِاج جس میں دو کمبل بچھا دیے جات ہیں اور تکیہ کو ڈھان٘پ دِیا جاتا ہے - ایک چادر کو تر کر ک اُن کے اُوپر بچھا دیا جاتا ہے - مریض کے کپڑے اُتار کر چادر پر چت لِٹا دیا جاتا ہے - اس کو چادر اور کمبلوں میں مضبوطی سے لپیٹ دیا جاتا ہے . منْھ کُھلا رکھا جاتا ہے تھوڑی دیر سرد محسوس ہو کر مریض کو ایک خوشگوار گرمی محسوس ہونے لگتی ہے جس کے بعد افراط سے پسینہ آتا ہے اس سے تپش ، ہذیان اور چڑچڑاین کم ہو جاتا ہے.

سَرْد آہَن کُوٹْنا

بے فائدہ کام کرنا ، وقت ضائع کرنا .

سَرد گَرم جھیلنا

انقلاب زمانہ کا تجربہ کرنا

سَرْد پَسِینَہ آنا

خوف یا گھبراہٹ سے سرد پڑ جانا ، کپکپی طاری ہو جانا.

سَرْد بَھرَم سُول

(طب) گھوڑے کا ایک عارضہ جس میں اس کو پیٹ میں درد ہوتا ہے

سَرْد خانے کی نَذْر کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سرد بازاری کے معانیدیکھیے

سرد بازاری

sard-baazaariiसर्द-बाज़ारी

اصل: ہندی

وزن : 21222

سرد بازاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کی مانگ یا پُرسِشں نہ ہونے کی صورتِ حال، مندی، عدمِ مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی

English meaning of sard-baazaarii

Noun, Feminine

  • slump, dullness of market, recession, slump
  • depression

सर्द-बाज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाजार की वह अवस्था जब माल तो यथेष्ट होता है परन्तु उसके ग्राहक नहीं होते
  • किसी चीज़ की मांग या पुरसिशं ना होने की सूरत-ए-हाल, मंदी, अदम-ए-मक़बूलियत, कसादबाज़ारी, बे तलबी
  • फा. स्त्री. बेरौनक़ी, श्रीहीनता, बाज़ार भाव का मंदा होना, नाक़द्री, पूछ-ताछ न होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سرد بازاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سرد بازاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone