تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

سَرْد ہو جانا

سہم جانا ، ڈر جانا.

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

دِل زِنْدَگی سے سَرْد ہو جانا

زندگی سے بیزار ہو جانا ، زندگی سے تنگ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد ہو جانا کے معانیدیکھیے

سَرْد ہو جانا

sard ho jaanaaसर्द हो जाना

محاورہ

سَرْد ہو جانا کے اردو معانی

  • سہم جانا ، ڈر جانا.
  • افسردہ ہونا ، غمگین ہونا.
  • بے رونق ہو جانا ؛ مدھم ہو جانا . مان٘د پڑ جانا.
  • دم بخود ، ہکّا بکّا یا بے حس و حرکت ہو جانا.
  • ٹھنڈا ہو جانا ، گرمی باقی نہ رہنا.
  • مرجانا ، جان باقی نہ رہنا.

English meaning of sard ho jaanaa

  • be shocked or afraid or amazed
  • become cold, lose heat
  • become lukewarm or indifferent
  • die

सर्द हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ठंडा हो जाना, गर्मी बाक़ी ना रहना
  • ۲. सहम जाना, डर जाना
  • ۲. अफ़्सुर्दा होना, ग़मगीं होना
  • ۳. मर जाना, जान बाक़ी ना रहना
  • दम-ब-ख़ुद, हुक्का बकाया बे-हिस-ओ-हरकत हो जाना
  • बेरौनक हो जाना , मद्धम हो जाना . मानद पड़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone