تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرگَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَرْم کے معانیدیکھیے
سَرگَرْم کے اردو معانی
صفت
- گرم جوشی سے کام کرنے والا، مستعد، پُرجوش، محنتی، فعّال، لگن اور جوش کے ساتھ کام میں مشغول
- چالاک
شعر
پھر مقرر کوئی سرگرم سر منبر ہے
کس کے ہے قتل کا سامان ذرا دیکھ تو لو
پھر یادیں گھر گھر کر آئیں پھر سلگے بن زخموں کے
پھر بوندوں نے آگ لگائی پھر ساون سرگرم ہوا
دل نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ
نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں
सरगर्म के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرگَرْم)
سَرگَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔