تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرِیع" کے متعقلہ نتائج

عاذِل

وہ جوالزام لگائے، ملامت کرنے والا

ہاذِل

(لفظاً) تیز چلنے والا ؛ (فقہ) جائداد کا وہ قلیل حصہ جو وصیت کے ذریعے کسی دوسرے کے نام کر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِیع کے معانیدیکھیے

سَرِیع

sarii'सरी'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب عروض عروض

سَرِیع کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع
  • (عروض) ایک بحر کا نام، جس میں اسباب خفیفہ اوتاد سے مقدّم آنے کے سبب وزن اور ترنم میں سرعت آ جاتی ہے، اس لئے بحر کا یہ نام رکھا گیا، جس کا وزن یہ ہے: مستفعلن، مفعولات کے بعض زحافات عموماً حسب ذیل وزن مستعمل ہے: مفتعلن، مفتعلن، فاعلن یا فاعلان
  • (طب) تیز نبض، جو اپنی مقررہ حرکت کو تھوڑے وقت میں پورا کر لیتی ہے، جلد جلد چلنے والی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

English meaning of sarii'

Adjective

  • quick, fast, making haste, swift
  • fast pulse

सरी' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जल्दी करने वाला, तेज़, त्वरित, तुरंत
  • शीघ्र, तेज़।।

سَرِیع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone