تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرِیر" کے متعقلہ نتائج

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

سَرِیر ڈَن٘ڈ

سزائے جسمانی ۔

سَرِیری

مادی ، جسمانی ۔

سَرِیرَت

معاملہ، نیت

سَرِیر آرا

تخت کو زینت و رونق بخشنے والا، تخت یا مسند شاہی پر بیٹھنے والا، تخت نشین، بادشاہ

سَرِیر آرائی

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

سَرِیر سَمْبَندھ

(ہندو) قریبی رشتہ، گوشت پوست اور استخواں ایک ہونے کا رشتہ، خون کا رشتہ

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش

(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

گَرْدُوں سَرِیر

ایسی ذات جس کا تختِ حکومت آسمان کی طرح اونچا ہو ؛ مراد : نہایت عالی مرتبہ ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل .

صاحِبِ سَرِیر

تخت و تاج کا مالک ، بادشاہ.

صاحِبِ تَخْت و سَرِیر

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرِیر کے معانیدیکھیے

صَرِیر

sariirसरीर

اصل: عربی

وزن : 121

صَرِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دروازے کی چول کی چرچراہٹ یا ٹڈیوں کے اڑنے کی آواز (بھنبھناہٹ)
  • (سیٹھے کے قلم یا کلک کی) آواز (جو لکھتے میں کاغذ یا تختی وغیرہ کی رگڑ سے نکلتی ہے)، قلم کی آواز
  • وہ آواز جو کسی بھی چیز سے دوسری چیز کے رگڑ کھانے سے نکلے، رگڑ کی آواز
  • قدموں کی چاپ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sariir

Noun, Feminine

  • creaking (as of door)
  • dragging or scratching sound, the sound of screeching of the pen while writing
  • sound of feet, footfall

सरीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरवाज़े की चूल की चरचराहट या टिड्डियों के उड़ने की आवाज़ (भनभनाहट)
  • लिखते समय क़लम की चिर-चिराहट
  • वो आवाज़ जो किसी भी चीज़ से दूसरी चीज़ के रगड़ खाने से निकले, रगड़ की आवाज़
  • चलते समय मनुष्य के पैर की चाप

صَرِیر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words