تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرجیون" کے متعقلہ نتائج

سَرجیون

سرسبز و شاداب ، جس میں پھلنے پُھولنے کی صلاحیت ہو نیز زرخیز ، ہرا بھرا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرجیون کے معانیدیکھیے

سَرجیون

sarjiivanसरजीवन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

سَرجیون کے اردو معانی

صفت

  • سرسبز و شاداب ، جس میں پھلنے پُھولنے کی صلاحیت ہو نیز زرخیز ، ہرا بھرا.
  • مستحکم ، مضبوط ، پائدار ، لازوال
  • تر ، گیلا ، جو خُشک نہ ہو.
  • فرحت بخش ، رُوح افزا.
  • (کنایۃً) زندگی بڑھانے والی بُوٹی ، زندگی بخش.

English meaning of sarjiivan

सरजीवन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( सांकेतिक) जीवनदायिनी जड़ी-बूटी, जीवनदायिनी, जिलाने वाला, संजीवन
  • मज़बूत, टिकाऊ, चिरस्थायी
  • हरा-भरा, उपजाऊ
  • रोमांचक
  • स्फूर्तिदायक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرجیون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرجیون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words