تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرخَیل" کے متعقلہ نتائج

سَرخَیل

کسی جماعت یا گروہ کا سردار، سرگروہ، پیشرو، لیڈر، قائد

سَرخَیلِ شَیاطِین

ابلیس، شیطان

سَرخَیلی

سرخیل (رک) سے منسوب یا متعلق ، سردارانہ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سَرِیخولی

چینی ترکستان میں بولی جانے والی زبان ۔

سَر خیز

سر اُٹھا کر چلنے والا.

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سَخی

داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سَریُو

भारत में उत्तरप्रदेश राज्य की प्रसिद्ध नदी।

سَرْٹی

ہوا ، آندھی ؛ بادل ؛ گرگٹ ، چھپکلی

سَرِیا

ساڑی (رک) کی تصغیر ۔

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرخَیل کے معانیدیکھیے

سَرخَیل

sarKHail•सरख़ैल

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قدیم فوج

  • Roman
  • Urdu

سَرخَیل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • کسی جماعت یا گروہ کا سردار، سرگروہ، پیشرو، لیڈر، قائد
  • (قدیم) (فوج) جو دس سواروں کا سردار ہو

Urdu meaning of sarKHail

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jamaat ya giroh ka sardaar, sar giroh, peshruu, liiDar, qaa.id
  • (qadiim) (fauj) jo das savaaro.n ka sardaar ho

English meaning of sarKHail

Adjective, Masculine

  • Army: the one who is the leader of ten riders
  • chief, leader, head of a tribe or family

सरख़ैल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • फ़ौज: जो दस सवारों का सरदार हो
  • अपने दल का नायक, सरदार, लीडर, किसी जमात या गिरोह का सरदार

سَرخَیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرخَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرخَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone