تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْپَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْپَٹ کے معانیدیکھیے
سَرْپَٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- (سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری
فعل متعلق
- بہت تیز رفتاری کے ساتھ، نہایت جلدی اور تیز دوڑتا ہوا
- سپاٹ، ہموار، تیز بولنا، تیز پڑھنا
- سرپت، سرہٹ یا خسرہ یا کسی دُوسری قسم کی موٹی گھاس کی ہو
English meaning of sarpaT
Noun, Masculine, Feminine
- gallop
Adverb
- quickly, at a high speed
- run with fast speed
सरपट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- घोड़े के भागने की बहुत तेज़ गति
- घोड़े की बहुत तेज चाल जिसमें वह दोनों अगले पैर साथ-साथ आगे फेंकता है
- बहुत तेज़ चाल, जैसे- घोड़े आदि की चाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْپَٹ)
سَرْپَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔