تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْپَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَرْپَٹ

کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

پَرْپَٹی

پپڑی

پَرْپا

وہ مقام جہاں پیاسوں کو پانی پلایا جاتا ہے، آبدار خانہ، سبیل، پیاؤ

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَرْکَٹ

لانبی گردن اور لانبے پیروں والے پرندوں کی نوع کا ایک پرندہ، بگلا

پَرِیپاٹی

رواج، طور طریقہ، رسم، دستور، روایت، انداز

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

پَرْپ

پہیے دارکرسی، جس میں بیٹھ کر بیمارادھراُدھر جاسکے

پَرِپَل

چشم زدن.

پُرْوَٹ

کن٘ویں سے پانی نکالنے کا چمڑے کا ڈول ، چرسا ، پروہا.

پَریٹ

رک : پریڈ معنی نمبر (۳).

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پوپَٹ

طوطا .

پِرَکَٹ

واضح، ظاہر، صاف، نمایاں، کھلا، صریح، فاش، علانیہ، جو نظر آئے؛ مشہور، معروف، عام، آشکار، مشتہر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْپَٹ کے معانیدیکھیے

پَرْپَٹ

parpaT•पर्पट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

صفت

  • چورس میدان، (مجازاً) برباد، خشک، پٹ پر جس کا یہ مقلوب ہے

Urdu meaning of parpaT

  • Roman
  • Urdu

  • kaner ka daraKht, jis ke patte ka.Dvii hote hai.n aur davaa.iiyo.n me.n kaam aate hain, pa pa.Daa, Kharaz buraa, muqil, guugal, kahrubaa, laat ha gardenialatifolia ya Oldenlandia biflor
  • chauras maidaan, (majaazan) barbaad, Khushak, paT par jis ka ye maqluub hai

English meaning of parpaT

Noun, Masculine

  • a species of medicinal plant, Gardenia latifolia

Adjective

  • level, flat, plain

पर्पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कनेर का पेड़ जिसके पत्ते कड़वे होते हैं और दवाइयों में काम आते हैं, लात : gardenia latifolia (गार्डेनिया लैटिफ़ोलिया)
  • दाल आदि का बना हुआ पापड़
  • पित-पापड़ा

विशेषण

  • समतल भूमि, चौरस मैदान

پَرْپَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone