تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرسوں پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرسوں پُھولْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: سَرسوں
سَرسوں پُھولْنا کے اردو معانی
- سرسوں کے پودے پر زرد رنگ کے پھول آنا، زرد ہی زرد نظر آنا
- کسی کیفیت کا نظر میں سمانا، خوشی سے پھولے نہ سمانا، سر خوشی کے عالم میں جھومنا
English meaning of sarso.n phuulnaa
- be very happy, be delighted, mustard to blossom, to see yellow only, to set eyes on a specific scene or have fixed ideas
सरसों फूलना के हिंदी अर्थ
- सरसों के पौधे पर पीले रंग के फूल आना, पीला ही पीला दिखाई देना
- किसी स्थिति का आँखों में समाना, ख़ुशी से फूले न समाना, मस्ती की अवस्था में झूमना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرسوں پُھولْنا)
سَرسوں پُھولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔