تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَسْتی کے معانیدیکھیے
سَسْتی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت، مؤنث، دیگر
- ارزاں، کم قیمت
- گھٹیا، غیر معیاری، نقصان دہ
شعر
دنیا میری بلا جانے مہنگی ہے یا سستی ہے
موت ملے تو مفت نہ لوں ہستی کی کیا ہستی ہے
گئے تھے نقد گرانمایۂ خلوص کے ساتھ
خرید لائے ہیں سستی عداوتیں کیا کیا
اس کے وعدے کے عوض دے ڈالی اپنی زندگی
ایک سستی شے کا اونچے بھاؤ سودا کر لیا
English meaning of sastii
Sanskrit, Hindi - Adjective, Feminine, Other
- economical
- cheap, substandard
सस्ती के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण, स्त्रीलिंग, अन्य
- घटिया, ग़ैर मयारी, नुक़्सानदेह
- कम दाम में प्राप्त वस्तु
سَسْتی کے مترادفات
سَسْتی کے متضادات
سَسْتی کے قافیہ الفاظ
سَسْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَسْتی)
سَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔