اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَسْتی کے معانیدیکھیے
تَرَسْتی کے اردو معانی
فعل متعلق
- پیاسی، خواہشمند، آرزومند، امید، مشتاق، بے چینی، بے اطمینانی
شعر
تری آواز کو اس شہر کی لہریں ترستی ہیں
غلط نمبر ملاتا ہوں تو پہروں بات ہوتی ہے
اب اور دیر نہ کر حشر برپا کرنے میں
مری نظر ترے دیدار کو ترستی ہے
وہ حبس تھا کہ ترستی تھی سانس لینے کو
سو روح تازہ ہوئی جسم سے نکلتے ہی
English meaning of tarastii
Adverb
- crave, yearn, thirst
तरसती के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- प्यासी, इच्छाशील, आरज़ूमंद, उम्मीद, बेचैनी, बे-इत्मिनानी
تَرَسْتی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَسْتی)
تَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔