تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَت نَجَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَت نَجَا کے معانیدیکھیے
سَت نَجَا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سات قسم کا ملا ہو غلّہ، سات قسم کا بھنا ہو اناج
- وہ شُلہ جو سات اناج ملا کر تیّار کیا جائے
- (مجازاً) مخلوط، ست بیجھڑا، مخلوط النسل، گڈمڈ
- ایک کھچڑی جو چاول میں چھ قسم کی دالیں ڈال کر پکائی جاتی ہے
- زبان جو انمل بیجوڑ الفاظ پر مشتمل ہو
- ست کے تحتی، سات اناج
English meaning of sat-najaa
Noun, Masculine
- mixture of seven different grains
- a mixture, hodge-podge
- medley
- mixed, composite, unsorted, promiscuous, heterogeneous
सत-नजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक खिचड़ी जो चावल में छः क़िस्म की दालें डालकर पकाई जाती है
- सात भिन्न प्रकार के अनाजों का मिश्रण
- सात प्रकार का भुना हुआ अनाज
- ऐसी भाषा जिसमें बेमेल शब्द हों
- दे. सत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَت نَجَا)
سَت نَجَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔