تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَتانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَتانا کے معانیدیکھیے
سَتانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا
شعر
ظالم ہماری آج کی یہ بات یاد رکھ
اتنا بھی دل جلوں کا ستانا بھلا نہیں
یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں
عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو
کہے کوئی کس سے ستانا تمہارا
خدائی تمہاری زمانہ تمہارا
English meaning of sataanaa
Transitive verb
- Aggrieve, Molest, Tease, Torture
- to trouble, annoy, oppress, torment, exact, prosecute
सताना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मानसिक क्लेश पहुँचाना, संताप देना, कष्ट पहुँचाना, दुःख देना, पीड़ित करना
- तंग करना, हैरान करना
- किसी के पीछे पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَتانا)
سَتانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔