تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتانا" کے متعقلہ نتائج

جَتانا

۱. (i) (زبان سے) بتنا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا

جَتانا بَتانا

ظاہر کرنا، کھل کر بیان کرنا

تَورَہ جَتانا

(طنزاً) نخرا دکھانا

ہَمدَردی جَتانا

رِشْتَہ جَتانا

تعلق ظاہر کرنا.

عِلْمِیَت جَتانا

رک : علمیت بگھارنا ، قابلیت ظاہر کرنا. علم و قابلیت کی نمائش کرنا ، واقفیت ظاہر کرنا .

غَمْزَہ جَتانا

عشوہ کرنا ، انداز دکھانا ، اترانا ، نخرہ کرنا .

ہیکڑی جَتانا

زبردستی کرنا، زور دکھانا، دھمکی دینا، سرکشی کرنا

دَعْویٰ جَتانا

حق ظاہر کرنا ، دلیل قائم کرنا

ہَوا خواہی جَتانا

خیر خواہی ظاہر کرنا ، دوستی پر اصرار کرنا ۔

بات جَتانا

کسی امر سے آگاہ کرنا ، کوئی بات یاد دلانا.

مُحَبَّت جَتانا

اظہار محبت کرنا، الفت ظاہر کرنا، دوستی کا دعویٰ کرنا

یاری جَتانا

بار بار دوستی کلا اظہار کرنا، آشنائی، اخلاص اور ربط و ضبط کا منھ سے بار بار تذکرہ کرنا

حَق جَتانا

استحقاق ظاہر کرنا یا یاد دلانا

غَرَض جَتانا

حاجت اور ضرورت سے آگاہ کرنا .

زور جَتانا

اقتدار یا اثر و رسوخ وغیرہ ظاہر کرنا، دباؤ ڈالنا

گَرمِیاں جَتانا

۔نمائشی اختلاط کرنا؎

حَرام جَتانا

حرام کہدینا ، حرام قرار دینا ، حرام سے باخبر کر دینا.

حُکُومَت جَتانا

اقتدار کا زور دکھانا، حاکمیت کا دبدبہ دکھانا

رَمْز جَتانا

راز سمجھانا ، پوشیدہ اسرار کا منظرِعالم پر لانا .

شَوکَت جَتانا

رعب و داب یا جاہ و جلال ظاہر کرنا

شیخی جَتانا

اپنی بڑائی ظاہر کرنا، خود ستائی کرنا

رُوکھائی جَتانا

بے مروَتی دِکھانا ، تیوری چڑھانا ، مُن٘ھ بنانا.

حاکِمی جَتانا

کَڑوڑا جَتانا

دھون٘س جمانا ، مرعوب کرنا ، رعب جتانا.

نَکتورے جَتانا

احسان جتانا ، ناگواری سے کوئی کام کرنا ۔

شَخْصِیَّت جَتانا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ کی لینا، ڈینگ مارنا، اہمیت جتانا

قابِلِیَّت جَتانا

رک : قابلیت بگھارنا.

پَرْوَر جَتانا

محبت ظاہر کرنا.

اِغْماض جَتانا

بے اعتنائی یا بے التفاتی کرنا

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

رُسُوخِیَّت جَتانا

وفاداری یا خیر خوابی کا اظہار کرنا ، وسائل و ذرائع کا رعب ڈالنا.

قُرْق جَتانا

رک : قرق بٹھانا.

دَباغَت جَتانا

رعب جمانا ، دھونْس دبنا .

گاڑی بَھر اِحسان جَتانا

تھوڑے سلوک پر بہت احسان جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتانا کے معانیدیکھیے

جَتانا

jataanaaजताना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: لسان

جَتانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. (i) (زبان سے) بتنا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا
  • (ii) دکھانا ظاہر کرنا
  • ۲. سمجھانا ، بوجھانا، فہمائش کرنا
  • ۳. یاد دلانا، متنبہ کرنا
  • ۴. ظاہر کرنا، تاکید سے ظاہر کرنا، بتانا

شعر

English meaning of jataanaa

Transitive verb

  • admonish, caution, warn, make aware, bring home a lesson
  • declare, indicate, apprise, pronounce, point out
  • informing, emphasizing
  • make known, make understood or comprehended, make realized or perceived

जताना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को किसी बात की जानकारी कराना, ज्ञात कराना, बतलाना, अवगत कराना
  • पूर्व सूचना देना, सचेत करना, चेताना, आगाह करना
  • ज़ाहिर करना, प्रकट करना
  • याद दिलाना
  • समझाना, बुझाना
  • परिचित कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words