تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَطْحِ مُسْتَوی" کے متعقلہ نتائج

سَطْحِ مُسْتَوی

(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

مُسْتَوی سَطْح

ہموار سطح، یکساں خطوط

اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْحِ مُسْتَوی کے معانیدیکھیے

سَطْحِ مُسْتَوی

sat.h-e-mustaviiसत्ह-ए-मुस्तवी

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

سَطْحِ مُسْتَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

شعر

English meaning of sat.h-e-mustavii

Noun, Feminine

  • flat or level surface, a plane superficies

सत्ह-ए-मुस्तवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सत्हे हमवार, सत्हे बराबर, समतल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَطْحِ مُسْتَوی

(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

مُسْتَوی سَطْح

ہموار سطح، یکساں خطوط

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَطْحِ مُسْتَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَطْحِ مُسْتَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone