تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَطْر" کے متعقلہ نتائج

سَطْر

ایک سیدھ میں لکھ ہوئی عبارت، حرفوں یا لفظوں کی قطار، لکیر، خط

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَر

سَتْرْ

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سَطْر بَنْدی

خطَاطی: سطروں کو ہموار اور سیدھا رکھنا، لکیریں کھنچی ہونا، لکیر کھینْچنا

سَطْر بَنْد

یک قطار میں قائم ، ایک سلسلے میں منسلک ، ایک لڑی میں ہمواری اور دِیدہ زیبی کے ساتھ مرقوم

سَطْر وار

سطر بہ سطر ، سطروں کے مُطابق ۔

سَطْرِ اِشْتِیاق

(کنایۃً) محبت نامہ ، خط ۔

سَطْرِ صَحاح

(ریاضی) پہلی سطر جس میں صحیح عدد لکھا جاتا ہے .

سَطْروں کو کاٹْنا

قلمزد کرنا ، سطروں کو مِٹا دینا ۔

سَتْرِ عَورَت

عورت یا مرد کے بدن کا وہ حصہ جس کے کھولنے سے حجاب آئے یا جس کا کُھلا رکھنا شرعاً ممنوع ہو، پوشیدہ والا بدن

سَتْر کَرنا

عیب پوشی یا پردہ پوشی کرنا.

سَتَّر ہَزار

اظہار کثرت کے لیے مستمعل، بہترے

سَتْر دِکھانا

شرم گاہ دِکھانا

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْر کے معانیدیکھیے

سَطْر

satr•सत्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَطْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سیدھ میں لکھ ہوئی عبارت، حرفوں یا لفظوں کی قطار، لکیر، خط
  • سیدھی لکیر جو زیرِ مشق پر حروف اور الفاظ کی کشش و دور کی نشست صحیح رکھنے کو بنا لی جائے
  • نماز کی صف
  • شعر کا ایک مصرعہ، جُزو
  • نوشتہ، تحریر، لِکھنا، سلسلہ، قطار، خالی جگہ جہاں کُچھ تحریر کِیا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَتْرْ

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

شعر

Urdu meaning of satr

  • Roman
  • Urdu

  • ek siidh me.n likh hu.ii ibaarat, harfo.n ya lafzo.n kii qataar, lakiir, Khat
  • siidhii lakiir jo jere mashq par huruuf aur alfaaz kii kashish-o-daur kii nashist sahii rakhne ko banaa lii jaaye
  • namaaz kii saf
  • shear ka ek misraa, juzo
  • navishta, tahriir, likhnaa, silsilaa, qataar, Khaalii jagah jahaa.n kuchh tahriir kyuu jaaye

English meaning of satr

Noun, Feminine

  • a line
  • line on page
  • line, row, series, ruling lines
  • rank

सत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सीध में लिख हुई इबारत, अक्षरों या शब्दों की पंक्ति
  • कापी या किताब की लकीर, रेखा, पंक्ति, लिखा हुआ, तहरीर, लिखना, सिलसिला, क़तार, ख़ाली जगह जहां कुछ लिखा जाये
  • सीधी लकीर जो लेखनी सही रखने को बना ली जाये
  • शेर का एक मिसरा, अंग
  • नमाज़ की पंक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَطْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَطْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone