تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سٹّا" کے متعقلہ نتائج

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَٹّا بَہی

وہ کھاتہ جس میں سٹے لِکھے جاتے ہیں ، لیکن دین کا اِقرار نامہ .

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

سَٹّا بَٹّا

خرید وفروخت، لین دین

سَٹّا بازی

قمار بازی، شرط لگانا، جُوا

سَٹّا لَگانا

سَٹّا کھیلنا

سَٹَّہ کھیلْنا

سَٹہ بازی کرنا ، سَٹے کا کام کرنا ، بازار میں حال کی اُترتی چڑھتی قیمتوں پر شرط بدنا .

سَٹَّہ باز

پیداوار پر شرط لگانے والا ، جُوا کھیلنے والا ؛ قمار باز .

سَٹَّہ بازی

قمار بازی ، شرط لگانا ، جُوا .

بَٹّا سَٹّا

ایک قسم کی زرہ ، زرہ بکتر

وَٹّا سَٹّا

تبادلے میں ایک شے کے بدلے دوسری شے لینا ، مال کے بدلے مال ، مبادلہ ، ادلا بدلا ۔

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سٹّا کے معانیدیکھیے

سٹّا

saTTaaसट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ
  • کھیت کے اناج کے بٹوارے سے متعلق اقرارنامہ
  • وہ جگہ جہاں لوگ اشیأ کی خرید و فروخت کے لئے یکجا ہوتے ہیں، ہاٹ، بازار
  • بازار کی تیزی یا سستی کے اندازے کی بنیاد زیادہ فائدے کے لئے کی جانے والی کرید و فروخت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saTTaa

Noun, Masculine

  • betting, speculation, wager
  • ear of corn, corn-cob
  • forward trading, a mercantile transaction, an engagement to supply grain, etc. for which advance payment has been made
  • gambling

सट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकाधिक पक्षों में किसी निश्चित कार्य या शर्त पूरा करने के लिए किया गया इक़रारनामा
  • खेत की उपज के बँटवारे को लेकर होने वाला इक़रारनामा
  • वह स्थान जहाँ लोग वस्तुएँ ख़रीदने-बेचने के लिए एकत्र होते हैं; हाट; बाज़ार
  • बाज़ार की तेज़ी-मंदी के अनुमान के आधार पर अधिक लाभ को दृष्टि से की हुई ख़रीद-बिक्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words