تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹا" کے متعقلہ نتائج

سَٹا

جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سَٹاؤ

چسپیدگی ، پیوستگی .

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سَٹاک

سَٹاسَٹ

جلدی جلدی ، متواتر ، تیزی سے ، لگاتار .

سَٹاک سے

سِٹاک کی آواز کے ساتھ، جھٹ سے، تیزی کے ساتھ

سَٹا بَٹّا لَڑانا

سازش کرنا ، سازشی کارروائی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹا کے معانیدیکھیے

سَٹا

saTaaसटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سَٹا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .
  • جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .
  • دوستی ، دوستانہ .
  • تِجارتی اشیاء کا لین دین جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو .
  • ایسا جوا جو قیاس پر کھیلا جائے ، مراد : سٹّہ ، مال کا آئندہ بھاؤ .
  • سار ، دفعہ .

صفت

  • چسپاں ، جُڑا ہوا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saTaa

Noun, Feminine

  • an ascetic's matted or clotted hair
  • the hair collected into a loose braid and twisted forwards upon the forehead
  • a braid of hair; mane (of a lion, &c.); bristles (of a boar)
  • a crest

Adjective

सटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साधु-संतों के सिर के लंबे-उलझे बाल या जटा
  • कलँगी; शिखा; जूड़ा
  • शेर की गरदन के बाल; अयाल
  • सुअर के बाल
  • कबरी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone