تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوَداگَر" کے متعقلہ نتائج

تَوَہ

رک: توا، انگ: Plate.

تَوَا

لوہے کا گول ڈھلواں پتّر جس پر روٹی پکاتے ہیں.

تاوا

بازی کے کبوتروں کی لمبی پرواز جس میں وہ ایک چکر لگا کر لوٹ آئیں ، نیز مجازاً .

تَواں

طاقت، زور، بَل، قوّت، قدرت

تَوائی

تباہی (رک) کا ایک تلفظ.

طَوائی

تباہی ، بربادی.

ٹَوائی

भ्रमण।

تَوے

توا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل.

تَوِی

تئی

تاوے

تاوا (ا) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

طِویٰ

ملک شام کے ایک میدان کا نام جس کو وادیٔ ایمن بھی کہتے ہیں، وادیٔ مقدس

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوا چَڑْھنا

توا چڑھانا کا لازم

تَوا چَڑھانا

روٹی پکانے کے لیے تو چولھے پر رکھنا ، کھانا پکانے کا سامان بہم پہن٘چانا.

تَوا اَونْدھانا

بھٹیاریوں کی لڑائی بند ہونے کی علامت

تَوا ہَنسْنا

۱. توے کے نیچے کی کالون٘چ کا روشن ہو کر اس سے پھول سے جھڑنا، لوگ اسے نیک فال سمجھتے ہیں.

تَوا چَڑھا اور جی بَڑھا

روٹی پکتے دیکھ کر بھوکے کو تسلّی ہو جاتی ہے

تَوا بَجْنا

تو بجانا (رک) کا لازم.

تَوا سَرْ سے باندْھنا

اپنے کو مستحکم کرنا، مضبوط بنانا، سر کی حفاظت کر کے لڑنے کو مستعد ہونا

تَوا بَنانا

(مجازاً) سیاہ بنانا، جلانا، رنج پہن٘چانا.

تَوا بَجانا

ایک رسم ہے کہ بچے کے پیدا ہوتی ہی نیک شکون کے طور پر توا بجایا جاتا ہے تاکہ رزق میں اضافہ ہو.

تَوا چَڑھا بیٹھی مِس رانی گَھر میں ناج اَگَن نَہ پانی

ہے تو غریب مگر دکھاوے کو امیرانہ کام کرتی ہے

تَوَجُّہ

کسی کی طرف رخ کرنا، میل، رغبت

تَوا لال ہونا

۔توے کا بہت گرم ہوکر سُرخ انگارا ہوجانا۔ ؎

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

تَواضُع

خاطر مدارات، آؤ بھگت، مہمان نوازی، فروتنی،

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

تَوَسُّع

(بسر اوقات میں) کشادگی، فراغت.

تَوَجُّع

تکلیف میں ہونا

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تَوا ٹَھْنڈا کَرْنا

(چلم کے) توے کی گرمی اور تپش کو دور کرنا.

تَواعُد

ایک دوسرے سے وعدہ کرنا

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

تَوازِیع

(تجارت) لگان کی جمع باقی کا حساب کتاب، فرد لگان.

تَوانائی

طاقت، زور، بل

تَوا سَر پَر رَکھ لینا

توے کی سپر بنانا، کہیں بہت پٹ نہ جاؤ، اپنا بچاؤ کرلینا

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

تَوابِع

مطیع، فرماں بردار، ماتحت

تَوَہا

رک: توا، (مجازاً) پٹڑی، پشتہ، باڑھ.

تَوازَہ

(سند کے لیے رک: آوازہ).

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَچا

کیکر کا چھلکا

تَوازی

متوازی ہونے کی حالت یا کیفیت، متوازی ہونا، آپس میں برابر ہونا، انگ: Collination

تَوَلاّئی

آل رسول سے محبت رکھنے والا، شیدائی، محبّت رکھنے والا

طَوَائفِیں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

تَوائی پِیٹْنا

(عو) مصیبت اٹھانا، پریشانی جھیلنا.

تَوَضَّو

وضو کرنا؛ سن بلوغ کو پہن٘چنا.

طَوَائِفَوں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طَواغی

طاغوت کی جمع ، بُت .

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

طَوائِچی

فوج کا ایک عہدہ دار ، کمانڈر .

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَوَفِّی

جو حق ہو سب مل جانا

طَواشی

ہیجڑا ، خصّی ؛ (مجازاً) رسالے کا سپاہی یا محافظ دستے کا ایک فوجی عہدیدار .

تَوازُن

(خیال یا دماغ وغیرہ کی) ہمواری، استواری

تَوالا

رک: تن٘والا

تَواصی

ایک دوسرے کو وصیت کرنا.

تَواری

(لفظاً) پوشیدہ، چھپنا، غائب ہونا، (تصوف) احاطت اور استیلاء السی، (یعنی غلبہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں سوَداگَر کے معانیدیکھیے

سوَداگَر

saudaagarसौदागर

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سوَداگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاجر، بیوپاری، خرید و فروخت کرنے والا

شعر

Urdu meaning of saudaagar

  • Roman
  • Urdu

  • taajir, byopaarii, Khariid-o-faroKhat karne vaala

English meaning of saudaagar

Noun, Masculine

  • melancholic, merchant, trader

सौदागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यापारी,वणिक, चीज़ें ख़रीदने और बेचने वाला व्यक्ति, सौदा बेचनेवाला, ताजिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوَہ

رک: توا، انگ: Plate.

تَوَا

لوہے کا گول ڈھلواں پتّر جس پر روٹی پکاتے ہیں.

تاوا

بازی کے کبوتروں کی لمبی پرواز جس میں وہ ایک چکر لگا کر لوٹ آئیں ، نیز مجازاً .

تَواں

طاقت، زور، بَل، قوّت، قدرت

تَوائی

تباہی (رک) کا ایک تلفظ.

طَوائی

تباہی ، بربادی.

ٹَوائی

भ्रमण।

تَوے

توا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل.

تَوِی

تئی

تاوے

تاوا (ا) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

طِویٰ

ملک شام کے ایک میدان کا نام جس کو وادیٔ ایمن بھی کہتے ہیں، وادیٔ مقدس

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوا چَڑْھنا

توا چڑھانا کا لازم

تَوا چَڑھانا

روٹی پکانے کے لیے تو چولھے پر رکھنا ، کھانا پکانے کا سامان بہم پہن٘چانا.

تَوا اَونْدھانا

بھٹیاریوں کی لڑائی بند ہونے کی علامت

تَوا ہَنسْنا

۱. توے کے نیچے کی کالون٘چ کا روشن ہو کر اس سے پھول سے جھڑنا، لوگ اسے نیک فال سمجھتے ہیں.

تَوا چَڑھا اور جی بَڑھا

روٹی پکتے دیکھ کر بھوکے کو تسلّی ہو جاتی ہے

تَوا بَجْنا

تو بجانا (رک) کا لازم.

تَوا سَرْ سے باندْھنا

اپنے کو مستحکم کرنا، مضبوط بنانا، سر کی حفاظت کر کے لڑنے کو مستعد ہونا

تَوا بَنانا

(مجازاً) سیاہ بنانا، جلانا، رنج پہن٘چانا.

تَوا بَجانا

ایک رسم ہے کہ بچے کے پیدا ہوتی ہی نیک شکون کے طور پر توا بجایا جاتا ہے تاکہ رزق میں اضافہ ہو.

تَوا چَڑھا بیٹھی مِس رانی گَھر میں ناج اَگَن نَہ پانی

ہے تو غریب مگر دکھاوے کو امیرانہ کام کرتی ہے

تَوَجُّہ

کسی کی طرف رخ کرنا، میل، رغبت

تَوا لال ہونا

۔توے کا بہت گرم ہوکر سُرخ انگارا ہوجانا۔ ؎

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

تَواضُع

خاطر مدارات، آؤ بھگت، مہمان نوازی، فروتنی،

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

تَوَسُّع

(بسر اوقات میں) کشادگی، فراغت.

تَوَجُّع

تکلیف میں ہونا

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تَوا ٹَھْنڈا کَرْنا

(چلم کے) توے کی گرمی اور تپش کو دور کرنا.

تَواعُد

ایک دوسرے سے وعدہ کرنا

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

تَوازِیع

(تجارت) لگان کی جمع باقی کا حساب کتاب، فرد لگان.

تَوانائی

طاقت، زور، بل

تَوا سَر پَر رَکھ لینا

توے کی سپر بنانا، کہیں بہت پٹ نہ جاؤ، اپنا بچاؤ کرلینا

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

تَوابِع

مطیع، فرماں بردار، ماتحت

تَوَہا

رک: توا، (مجازاً) پٹڑی، پشتہ، باڑھ.

تَوازَہ

(سند کے لیے رک: آوازہ).

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَچا

کیکر کا چھلکا

تَوازی

متوازی ہونے کی حالت یا کیفیت، متوازی ہونا، آپس میں برابر ہونا، انگ: Collination

تَوَلاّئی

آل رسول سے محبت رکھنے والا، شیدائی، محبّت رکھنے والا

طَوَائفِیں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

تَوائی پِیٹْنا

(عو) مصیبت اٹھانا، پریشانی جھیلنا.

تَوَضَّو

وضو کرنا؛ سن بلوغ کو پہن٘چنا.

طَوَائِفَوں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طَواغی

طاغوت کی جمع ، بُت .

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

طَوائِچی

فوج کا ایک عہدہ دار ، کمانڈر .

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَوَفِّی

جو حق ہو سب مل جانا

طَواشی

ہیجڑا ، خصّی ؛ (مجازاً) رسالے کا سپاہی یا محافظ دستے کا ایک فوجی عہدیدار .

تَوازُن

(خیال یا دماغ وغیرہ کی) ہمواری، استواری

تَوالا

رک: تن٘والا

تَواصی

ایک دوسرے کو وصیت کرنا.

تَواری

(لفظاً) پوشیدہ، چھپنا، غائب ہونا، (تصوف) احاطت اور استیلاء السی، (یعنی غلبہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوَداگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوَداگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone