تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَوَا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوہے کا گول ڈھلواں پتّر جس پر روٹی پکاتے ہیں.
- (کنایۃً) سیاہ کالا.
- گول مٹی ٹھیکرا جسے تمباکو کے اوپر رکھ کر چلم میں آگ رکھتے ہیں، تاکہ تمباکو پر آگ کا اثر براہ راست نہ ہو.
- لوہے کا گول پتّر جس میں پانی آنے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں اور بڑے کن٘ویں کی تہ میں نصب کرتے ہیں تاکہ پانی صاف اور مقدار کے مطابق آئے.
- لوہے کا گول ٹکڑا جسے حمام یا سقابہ میں پانی گرم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں
- دریا کی تہ؛ پرت، طبق
- لوہے کا آئینہ (لوہے کے ٹکڑے کو جلا دے کر بطور آئینہ استعمال کرتے ہیں)
- گراموفون کی وہ سیاہ پلیٹ جس پر سوئی گھومتی ہے اور محفوظ آواز سنائی دیتی ہے، ریکارڈ.
- پکھال یا مشک کا اوسط درجے کا چمڑے کا پیوند
- پہیے کے مرکزی یعنی نا کے من٘ھ کا کسی دھات کا بنا ہوا ڈھکن جو ناکے سوراخ کو خاک دھول سے بچانے کے لیے لگایا جاتا ہے
- ۔(ھ) فارسی میں ’تابہ‘) مذکر۔ ۱۔لوہے کا گول ظرف جس پر روٹی پکاتے ہیں۔ ۲۔ٹھیکرے کا کَتّا جس کو تمباکو کے اوپر رکھ چلم بھرتےہیں۔ ۳۔تانبے یا لوہے کا گول پَتّر جس کو حمام یا سقایہ میں پانی گرم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں۔ ۴۔وہ گول لوہے کا ٹکڑا جس میں پانی آنے کے لیے چند سوراخ ہوتے ہیں اور جس کو بڑے کنویں کی تہہ میں نصب کرتے ہیں۔ ؎ ۵۔ صفت۔ نہایت کالا۔
شعر
کہ جیسے تپتا توا اور بوند پانی کی
زمیں پہ ہم بھی اسی طرح چھن سے آتے ہیں
وہ مفلسی کے دن بھی گزارے ہیں میں نے جب
چولھے سے خالی ہاتھ توا بھی اتر گیا
چولھے کا توا مسکاتا ہوا جگنو بھی اڑے شرماتا ہوا
پردیسی کی یاد دلاتا ہوا خاموش دیا اک چوکھٹ کا
English meaning of tavaa
Noun, Masculine
- tawa, griddle, a round iron pan on which bread is baked, a leaden pan let down in a well to clear water or to check excessive flow, hot plate for making bread, hot plate, copper plate at bottom of water-heater, crock placed over the tobacco in chillum of a hookah, gramophone disc of old type
Adjective
- jet black, very dark
तवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त आकार-प्रकार का लोहे का बहुत बड़ा गोल टुकड़ा।
- लोहे की चादर का बना हुआ गोलाकार छोटा टुकड़ा जिस पर रोटी आदि पकाई जाती है। मुहा०-तवा सिर से बाँधना-(क) बड़े-बड़े आघात या प्रहार सहने के लिए तैयार होना। (ख) अपने को खूब दृढ़ और सुरक्षित करना। तवे का हंसना तवे के नीचे जमी हुई कालिख का तपकर लाल हो जाना और चमकने लगना जो घर में लड़ाई-झगड़ा होने का सूचक समझा जाता है। पद-तवे की बूंद = (क) इतना अल्प या कम जो तवे पर पड़ी हुई घी, तेल या पानी की बूंद के समान हो और तुरंत समाप्त हो जाय। (ख) बहुत ही अस्थायी और नश्वर। तवे सा मुंह = तवे के नीचेवाले भाग की तरह काली और कुरूप आकृति।
- वह बरतन जिसको आग पर चढ़ाकर उसके ऊपर रोटी सेकी जाती है
- चिलम पर रखकर तंबाकू पीने के प्रयोग में लाया जाने वाला गोल ठीकरा
- हींग में मिलावट करने के काम आने वाली एक प्रकार की लाल मिट्टी।
تَوَا کے مرکب الفاظ
تَوَا سے متعلق محاورے
تَوَا سے متعلق کہاوتیں
تَوَا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَوَارِیخ
کسی ملک کے سیاسی اور معاشرتی حالات و واقعات، وہ علم جس میں گزشتہ واقعات اور سیر سے بحث کی جاتی ہے
تَوا ہَنسْنا
۱. توے کے نیچے کی کالون٘چ کا روشن ہو کر اس سے پھول سے جھڑنا، لوگ اسے نیک فال سمجھتے ہیں.
تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری
بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.
تَوا بَجانا
ایک رسم ہے کہ بچے کے پیدا ہوتی ہی نیک شکون کے طور پر توا بجایا جاتا ہے تاکہ رزق میں اضافہ ہو.
تَوالیِ اِضافَت
پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے
تَوانائی بِالْفِعْل
(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.
تَواَم
ایک طرح کا خط جس میں دو ورقوں کو اوپر تلے رکھنے سے حروف ظاہر ہوجاتے ہیں، ان اوراق پر لکیریں یا نشان بنے ہوتے ہیں، خط تواماں
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hujjat
हुज्जत
.حُجَّت
disputation, contention, objection, plea
[ Har baat par hujjat karna mantiqi (Quarrelsome) logon ki aadat hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvuraatii
तसव्वुराती
.تَصَوُّراتی
imaginary, fictitious
[ Dadi sote waqt pariyon ki tasavvurati kahaniyan sunati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, attendant
[ Khalid ek auto compny mein mulazim hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Adat kisi bhi chiz ki ho usako chhod pana bahut mushkil kam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zikr
ज़िक्र
.ذِکْر
mention, reference
[ Jalpari ek tasawwurati jandar hai jiska zikr hamein kahaniyon mein milta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munashshiyaat
मुनश्शियात
.مُنَشِّیات
Intoxicating drinks or drugs, intoxicants
[ Malesiyai police ne munashshiyat ka dhanda karne wale ek giroh ko pakda ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mallaah
मल्लाह
.مَلاّح
boatman, sailor, seaman
[ Mallah ki zindagi pani aur lahron ke bich guzarti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dilbar
दिलबर
.دِلبر
lovely, beloved, sweetheart
[ Sachchi mohabbat mein dilbar ka chehra hi sab se hasin aur khubsoorat lagta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruu-ba-ruu
रू-ब-रू
.رُوبَرُو
face to face, in front of
[ Mohabbat mein aksar dilon ka haal ruu-ba-ruu kahne ki himmat nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahrii
बहरी
.بَحْری
of or belonging to the sea, oceanic, marine
[ Bahri daak ke zariye saamaan ek mulk se dusre mulk bheja jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَوَا)
تَوَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔