تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَوم" کے متعقلہ نتائج

اِفْطار

روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

اِفْطاری

(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں

اِفْطارْنا

روزہ کھولنا، خصوصاً رمضان میں

اُفْتاد

ناگہانی آفت، سانحہ

after

عقب میں

اِفْتِراح

خوشی، تلذذ

اِفْتِراع

شاخ، شعبہ، شاخیں پھوٹنا

روزَہ اِفْطار ہونا

روزہ کھلنا، روزہ کھلنے کے وقت کوئی چیز کھانا یا پینا

روزَہ اِفْطار کَرْنا

غروب آفتاب کے وقت پر کھانا پینا، روزہ کھولنا

عِیدِ اِف٘طار

رک : عیدالفطر.

اِفْتِرا پَرْداز

جھوٹا، تہمت لگانے والا، بہتان جوڑنے والا، مفسد

اِفْتِرا پَردازی

after all

بہر حال

after-damp

پس گیس

اُفْتاد پَڑْنا

(ماحول یا تربیت وغیرہ سے) اٹھان ہونا، بنیاد قائم ہونا، عادت ہو جانا

اِفْتِرا ساز

رک : افترا پرداز.

اِفْتِرا بَنْدی

اتہام ، (کسی پر) تہمت لگانا.

after-image

پس دید

اُفْتادِ طَبَع

مزاج، طبیعت، فطرت، جبلت، رجحان، ذہنی جھکاؤ، فطرتی مائل

اُفْتاد اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا.

اُفْتاد ہونا

(کسی بات کا) چھوٹ جانا ، ترک ہو جانا.

اِفْتِرا جوڑْنا

رک : افترا باندھنا.

اُفْتادِ طَبِیعَتی

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

اِفْتِراضی

(منطق) قضیۂ جزئیہ سے بنایا ہوا قضیہ کلیہ.

اِفْتِرا باندْھنا

جھوٹا الزام لگانا، تہمت باندھنا

اِفْتِراض

(لفظاً) فرض ، فرض ہونا ، جیشے : افتراض طاعت ، (مراداً) لشکر کی تنخواہ ، فوج کا تنخواہ لینا.

اِفْتِراق

جدائی، دوری، فصل، کنارہ کشی

afterword

کتاب کے آخر میںخصوصاً مصنف کے علاوہ کسی اور کے تاثرات ، پس نوشت۔.

afterwards

بعد میں

aftereffect

اثر ما بعد

اِفْتِراش

(لفظاً) بازو پھیلانا

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

آفَت ریز

آفت لانے والا، آفت پیدا کرنے والا

afterlife

حیاتِ مابعد

اِفْتِرا

بہتان، تہمت، جھوٹا الزام

اِفْتِرے

افترا (رک) کی جمع.

اِفْتِدا

اُفْتادَنی

اُفْتادَگی

(لفظاً) گرنے پڑنے کی حالت، (مراداً) خاکساری، انکساری

afters

بول چال: برط اصل طعام کے بعد کے دور یا دوسری اشیا۔.

afternoon

سِہ پَہَر

aftermost

سب سے اخیر۔.

aftermath

نَتائِج

afterglow

پس تاب

afterpains

ولادت کے بعد رحم کے سکڑنے سے ہونے والا درد۔.

آفاتِ اَرْضی

وہ مصائب جو دنیا کے ظاہری اسباب سے پیدا ہوں .

afterpiece

پچھلا یا اخیر سوانگ یا نقل

afterclap

مابَعد انجام

aftercare

احتیاط مابَعد

afterimage

پسِ دید

aftercrop

پچھیتی کھیتی

aftertime

دیر کر کے

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

afterburner

جیٹ جہاز میں ذیلی برنر (محرّق) جو دھکے کا زور بڑھاتا ہے۔.

afterbirth

آنول نال اور جینی جھلیاں، بچےکی ولادت کے بعد رحم سے جن کا اخراج ہو جاتا ہے

aftermarket

فاضل پرزوں کا بازار۔.

اِفْتِرار

afterthought

بعد میں آنے والا خیال یا اضافہ کی جانے والی شے۔.

آفَت روزْگار

(لفظا) زمانے کے لئے قہر و بلا، آشوب عالم، بلائے جہاں

اردو، انگلش اور ہندی میں صَوم کے معانیدیکھیے

صَوم

saumसौम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: صِیام

دیکھیے: رُوْزَہ

اشتقاق: صامَ

صَوم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بچنا، رُکنا، گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش، باز رہنا نیز روزہ رکھنا، وہ جو روزے سے ہو
  • عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saum

Noun, Masculine, Singular

  • fasting, lent, being silent
  • temple of Christians

सौम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

صَوم کے مترادفات

صَوم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone