تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوسَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوسَنی کے معانیدیکھیے
سَوسَنی کے اردو معانی
صفت
- نیلگوں، آسمانی، ہلکا اُودا (رن٘گ)، لالی لیے ہوئے نیلا رنگ
شعر
عجب نہیں گل رخسار سوسنی ہو جائیں
بہار حسن کو ہے آفت خزانی دھوپ
English meaning of sausanii
Adjective
- Iris-coloured, purple, lilac, a bluish colour
सौसनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सोसन के फूल के रंग का، लाली लिए हुए नीले रंग का, नीलगूं, आसमानी, हल्का ऊओदा (रंग )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوسَنی)
سَوسَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔