تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیَنْجَلی" کے متعقلہ نتائج

سَیَنْجَلی

روشن ، واضح (یہ لفظ ”ناد علی“ کے ایک مصرعے میں استعمال ہوا ہے جہاں اس کے یہ معنی ہیں)

سَنجْھلی

تیسری ، تیسرے نمبر کی.

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

سینلی

رک : سیلی .

سَنجْھلا

منجھلے سے چھوٹا، تیسرا، تیسرے نمبرکا

سِینی

ہموار سطح کا، اُبھرتے ہوئے کناروں والا

سِینچی

کھیتوں یا فصل کو پانی سے سینچنے کا زمانہ

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سیلی

سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سَیلی

سیل (رک) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

سِینگھی

رک : سِینگی .

سَیّالی

سیّال پیما ، سیّال کی رفتار کا پیمانہ .

سَینڈی

نیزہ ، بھالا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیَنْجَلی کے معانیدیکھیے

سَیَنْجَلی

saya.njalii•सयंजली

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

سَیَنْجَلی کے اردو معانی

صفت

  • روشن ، واضح (یہ لفظ ”ناد علی“ کے ایک مصرعے میں استعمال ہوا ہے جہاں اس کے یہ معنی ہیں)

Urdu meaning of saya.njalii

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, vaazih (ye lafz naad alii ke ek misre me.n istimaal hu.a hai jahaa.n is ke ye maanii hai.n

सयंजली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकाशमान, ज़ाहिर, (यह शब्द "नाद अली" के एक पद में प्रयोग हुआ है। जहाँ उसका यह अर्थ है।)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیَنْجَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیَنْجَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone