تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سیلی کے معانیدیکھیے
سیلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی
- (کنایۃً) ٹھنڈی، بُجھی ہوئی
شعر
گئے ساون کی یادوں سے لپٹ کر
چلی آئی ہیں کچھ سیلی ہوائیں
میں دلدلوں کے علاقے میں آ گیا شاید
کہ دھوپ تیز ہے لیکن ہوائیں سیلی ہیں
خط اوس کے جب آج جلانے بیٹھا تو
ماچس کی تیلی بھی سیلی نکلی ہے
English meaning of siilii
Noun, Feminine
- moist/wet/cold
सीली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चारों उँगलियों को खड़ा करके किसी की गर्दन पर मारना, पहले यह एक सज़ा भी थी।
سیلی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سیلی)
سیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔