تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَزا" کے متعقلہ نتائج

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجائی

سَزا

زیب دینے والا ، زیبا ، لائق .

سَجَائے

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سَجاتی

سَجا سَجایا

آراستہ پیراستہ

سَجال

سَجاوَٹ

آرائش، آراستگی، سج دھج، بناؤ سنگھار

سَجاوَٹ کَرنا

آراستہ و مُزَین کرنا، بناؤ سنگھار کرنا

سَجانا بَنانا

بناؤ سنگھار کرنا ، آراستہ کرنا، سنوارنا، خوبصورتی میں اضافہ کرنا .

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سَجْع آفْرِینی

حُسنِ ترتیب ، موزونیت .

سَزا دینا

مارنا پیٹنا ، گوشمالی کرنا ، قید یا جُرمانہ کرنا۔

سَزا کا مَزا چَکھنا

کئے کی سزا پانا، سزا کو پہنچنا

سَزا کو پَہُنچْنا

کیے کی پاداش بھگتنا ، برائی کا پھل ملنا .

ساجی

سجَی

سُوجا

جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

seize

چِھینْنا

size

ڈِیل

سَوجا

بہادر ، طاقت ور ، بلوان .

سَزا پانا

بدی کا عوض پانا، کیے کا بدلہ پانا

سَجّا

پوشاک، آراستگی، زینت، ساز، زین، مسلح عورت

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سَزا کَرنا

سزا دینا ، خطا ، قصور یا چوری وغیرہ کی پاداش دینا۔

سَزا مِلْنا

پاداش ملنا

سَزا بولْنا

سزا کا حکم دینا .

سَزا کاٹْنا

قید کے دن پورے کرنا ، سزا کی مُدَّت گُزارنا۔

سوزی

جلنا یا جلانا، مرکّبات میں مستعمل

سَزا اُٹھانا

سزا جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا ، کسی جُرم کی پاداش برداشت کرنا۔

سائِز

(کسی چیز کی) لمبائی چوڑائی ، حجم ، ضخامت ، جسامت.

سیجَہ

چھوٹی توپ ، گولہ .

سَزا بُھگَتْنا

کیے کا نتیجہ پانا، برے اعمال کا نتیجہ برداشت کرنا

سَہْجا

سَہیجا

پنیر مایہ، جامَن، وہ دہی جو دودھ جمانے کے لیے اس میں ڈالا جاتا ہے

سَزا کا حُکْم سُنانا

شاذَہ

رک : شاذ .

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

شَجْعَہ

شَظَئی

ریڑھ کی ہڈی .

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

شُجَاعْ

بہادر، دلیر، جرّی سورما

شَجیع

دلاور، دلیر، بہادر

سَزا گاہ

وہ جگہ جہاں مجرموں کو سزا دی جائے .

سَزا وار

۱۔ مستحق ، لائق ، اہل ، قابل ، مستوجب ، مناسب .

سَزا دِہی

عتاب میں مبتلا کرنا، جرم کے بدلے میں اذیّت پہنچانا

سَزا وارِ سِتَم

قابلے ستم

سَزا وار ہونا

(عو) کامیاب ہونا ، مراد کو پہنچنا .

سَزا وار ٹَھہْرانا

قابل سزا قرار دینا ، سزا پانے کے لائق ٹہرانا۔

سَزا یاب

سزا پانے والا، جو سزا کا مستحق ہو، جس کو سزا دی جائے

سَزا یابی

مستحقِ عقوبت ، سزا پانے کی حالت

سَزا یافْتَہ

جو پہلے سزا پا چکا ہو، جس نے سزا پائی ہو، جس نے پہلے کسی جرم کی بنا پر سزا پائی ہو، جو جیل میں رہ چکا ہو

سَزا یافْتَگی

سَزا یاب ہونا

سِجاف دار

حشریات جسم میں عصبیات کا جال جو چوڑی پٹی کی طرح عضویات میں موجود ہے . وسطانی عُقَبی (Medial Calcaneal)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَزا کے معانیدیکھیے

سَزا

sazaaसज़ा

اصل: فارسی

وزن : 12

سَزا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایذا جو برائی کے عوض میں دی جائے، پاداش، برائی کا بدلہ
  • (مجازاً) قید
  • زیب دینے والا، زیبا، لائق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

شعر

English meaning of sazaa

सज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दण्ड, भुगतना, पाना, देना, करना, होना, बुराई का बदला, स्कूल में बच्चों को दंड, अपराध आदि के कारण अपराधी को मिलने वाला दंड, प्रत्यपकार;बुराई का बदला, अर्थदंड, तावान
  • (लाक्षणिक) क़ैद
  • शोभा देने वाला, अच्छा दिखाई देने वाला, योग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone