تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزی" کے متعقلہ نتائج

سوزی

جلنا یا جلانا، مرکّبات میں مستعمل

خود سوزی

خود کو جلانے یا تباہ کرنے کا عمل

دِلْ سوزی

درد مندی، ہمدردی، غمخواری، خیر خواہی

جان سوزی

جان سوز (رک) کا اسم کیفیت.

سِینَہ سوزی

anguish, torment

دُشْمَن سوزی

مخالف کی تباہی .

جِگَر سوزی

جگرسوز کا اسم کیفیت، کلیجہ جلانا،غم اٹھانا، ہمدردی کرنا

خانَہ سوزی

घर की संपत्ति न कर देना, घर बरबाद कर देना।

دِماغ سوزی

دماغی محنت، سوچ بچار، سخت محنت

مَصْلَحَت سوزی

مصلحت سے بے پروائی ، مصلحت سے کام نہ لینے کا عمل ، نتائج سے بے پروا ہوکر کام کرنا

خام سوزی

ऊपर से जल जाना और भीतर कच्चा रहना।

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

مُدَّعا سوزی

مقصد رَد کرنا ، بات نہ ماننا ۔

عافِیَت سوزی

امن و سکون برباد کرنا ، آسائش تلخ کرنا ، آرام ترک کرنا.

عاقِبَت سوزی

آخرت یا عقبیٰ کو برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوزی کے معانیدیکھیے

سوزی

sozii•सोज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سوزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • جلنا یا جلانا، مرکّبات میں مستعمل

Urdu meaning of sozii

  • Roman
  • Urdu

  • jalnaa ya jalaanaa, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of sozii

Noun, Feminine, Suffix

  • burning
  • a conflagration

سوزی سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone