تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیل کا کُونْڈا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

سیل کا کُونْڈا

مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سیل کا کُونْڈا کَرْنا کے معانیدیکھیے

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

sel kaa kuu.nDaa karnaaसेल का कूँडा करना

محاورہ

سیل کا کُونْڈا کَرْنا کے اردو معانی

  • مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

सेल का कूँडा करना के हिंदी अर्थ

  • मसें भीगने पर नयाज़ दिलाना, लड़के के जवान होने की ख़ुशी में नयाज़ दिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیل کا کُونْڈا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words