تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیل کا کُونْڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سیل کا کُونْڈا کے معانیدیکھیے
سیل کا کُونْڈا کے اردو معانی
- مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سیل کا کُونْڈا)
سیل کا کُونْڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔