تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاد شاد" کے متعقلہ نتائج

شاد شاد

ہنْسی خوشی، بامراد

شاد شاد ہونا

بہت مسرورہونا، بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا .

شاد

خوش، مسرور

شاد رَہْنا

خوش و خرّم رہنا .

شاد بَہْر

شاد نامَہ

ایک نغمہ جو نوبت بجانے والے شاہانہ جشن کے روز بجاتے تھے، خوشی کا گیت .

شاد گُونَہ

سِینَہ شاد

خوش وخُرّم، ہشاش بشاش .

جِی شاد ہونا

دل خوش ہونا، دل شاد ہونا

رُوح شاد ہونا

بے انتہا لُطف آنا ، بہت خوش ہونا.

مِزاج شاد ہونا

طبیعت کا خوش ہونا

طَبِیعَت شاد کَرْنا

جی خوش کرنا ، آرزو پوری کرنا

طَبِیعَت شاد ہونا

طبیعت شاد کرنا (رک) کا لازم ، جی خوش ہونا

شاد ہونا

شاد دِل

شاد کَرْنا

خوش کرنا، مراد پوری کرنا

شاد ذِی

شاد نَگَر

عیش و عشرت کی جگہ ، آرام و آسائش کا مقام ، (کنایۃَّ) میکہ .

شادَمْ شاد

بہت زیادہ خوش ، بہت خوش و خرم ، بے حد مسرور .

شاد مَند

خوش و خرم

شاد وَرْد

شاد کام ہونا

لطف اٹھانا ، لذت پانا ، کامیاب ہونا .

دِل شاد کَرنا

دل خوش ؛ عیش کرنا

شاد و بَشّاش

خوش و خرم

دِل کو شاد کَرنا

کسی کو مسرور کرنا

رُوح کو شاد کَرْنا

کلماتِ خیر سے یاد کرنا ، دعائے خیر کے ساتھ یاد رکھنا ، مرنے کے بعد دعائے خیر کرنا ؛ کوئی ایسا کام کرنا جس سے مُردے کو فائدہ ہو.

نا شاد ، نا مُراد

بدنصیب ، بدبخت

شاد کام

کامیاب، خوش حال، خوش، خرم

شاد باد

خوش رہے، خوشحال رہے، سرسبزو آباد رہے

شاد آباد

خوش حال، خوش و خرم، فارغ البال، آسودہ حال، مطمئن

شاد ناشاد

بہرحال، ہر حالت میں، بے دلی سے، مجبوراً

شاد کامی

کامیابی، خوش حالی، خوشی، مسرت

شاد خواری

شاد باش

شاباش، واہ واہ، آفریں، خوش رہو، خرم باش

شاد خور

خوش قسمت، صاحب نصیب، خوش وخرم

نا شاد نا مُراد جائے

(کوسنا) دنیا سے ناکام رخصت ہو، دنیا سے بے مقصد چلے جانا، بے اولاد مر جائے، دعائے بد، ارمان لے کر جائے، بے آس اولاد مرجائے، بدنصیب، بدبخت

دوسْت شاد ہوں دُشْمَن پائِمال رَہیں

دعا ہے جو بڑے آدمیوں کو دی جاتی ہے.

شادْ خَوار

شاد و آباد

شاد و خرم

خوشحال اور آسودہ حال

چَشْمِ ما رَوشَن دِلِ ما شاد

آنکھ ہماری روشن دل ہمارا شاد

گَنجِ شادْ آوَرْد

خسرو پرویز کے ساتویں خزانے کا نام

شَہْد

ایک قسم کا میٹھا شیرہ جسے مہال کی مکھیاں درختوں کے پھولوں، پھلوں اور پتوں کا رس چوس کر جمع کرتی ہیں، رنگت میں سرخ، ہلکا سرخ اور سفیدی مائل ہوتا ہے، اسے لوگ بطور غذا کھاتے ہیں اور دوا کے طور پر مرکبات میں شامل کرکے یا تنہا بھی استعمال کرتے ہیں، قرآن مجید میں اس کی تعریف آئی ہے، شفاء للناس (اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے)

شَہد بَنانا

شہد کی مکھیوں کا پھولوں سے رس اکٹھا کرکے شہد کی صورت میں جمع کرنا

شَہْد نِکَلْنا

شہد کا چھتے سے حاصل کرنا

شَہْد نِکالْنا

شہد کا چھتے سے حاصل کرنا

شَہْد گُھلْنا

شیریں زبان ہونا، میٹھی میٹھی باتیں ہونا

شَہْد گھولْنا

شیریں گفتار ہونا، شیریں کلامی کرنا، میٹھے بول بولنا.

شَہْد چَٹانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

شَہْد ٹَپْکانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

شَہْد پارَہ

شہد سے تیار کردہ شیرینی ، شہد سے بنائی ہوئی مٹھائی یا حلوہ.

مِیٹھا شَہَد

شَہْد کی مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتّا

شَہْد دانی

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

شَہْد دان

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

شہد لگا کے چاٹو

بیکار دستاویز کی بابت بطور طنز

شَہْد و شَکر

دو میٹھی چیزوں کا امتزاج، قند مکرر

شَہْد لَگا کَرْ چاٹو

وہاں کہتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا بے فائدہ ہوتا ہے

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

شَہْد لَگا کَر چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاد شاد کے معانیدیکھیے

شاد شاد

shaad-shaadशाद-शाद

اصل: فارسی

وزن : 2121

شاد شاد کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہنْسی خوشی، بامراد

English meaning of shaad-shaad

Adverb

  • happy-echo word, success

शाद-शाद के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हँसी-ख़ुशी, सफल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاد شاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاد شاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words