تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شافا" کے متعقلہ نتائج

شافا

(جرَاحی) رک : شافہ .

شافات

شافہ (رک) كی جمع ۔

شافَہ

دواؤں میں لت پت كی ہوئی روئی یا كپڑے كی بَتّی جو زخم میں اور فرج میں ركھی جاتی ہے نیز دوا یا صابون كی بتی جو قبض دور كرنے یا پاخانہ لانے كے لیے مقعد میں ركھی جاتی ہے

شافِع

نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

شافِعِیَِّہ

شافعی مسلک كے پیرو۔

شافِعِیَّت

شافعی مسلک كا رنگ یا اثر یا پیروی

شافِعَہ

شافِعی

۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔

شافِعِ حَشرْ

اكٹھا ہونے كے دن یعنی روز قیامت بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ مَحْشر

قیامت كے دن گناہوں كی بخشش كے لیے شفاعت كرنے والا

شافِعِ قَیامَت

روز حساب سفارش كرنے والا / والی ۔

شافِعُ الْمُذْنِبِین

گناہگاروں كی بخشش كی شفاعت كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

شافِعِ مُشَفِّع

سفارش كرنے والا

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ یَومُ الْحِساب

اعمال نامے كے حساب كتاب كے دن بخشش كرانے والا ۔

شافِعِ عِضیاں

گناہوں كی بخشش كرانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شافا کے معانیدیکھیے

شافا

shaafaaशाफ़ा

وزن : 22

موضوعات: جراحی

شافا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جرَاحی) رک : شافہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شافا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شافا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words