تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ نامَہ" کے متعقلہ نتائج

شاہ نامَہ

۱. وہ تاریخ یا دستاویز جس میں بادشاہوں كے حالات لكھے جائیں ، تاریخ سلاطین.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ نامَہ کے معانیدیکھیے

شاہ نامَہ

shaah-naamaशाह-नामा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

شاہ نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. وہ تاریخ یا دستاویز جس میں بادشاہوں كے حالات لكھے جائیں ، تاریخ سلاطین.
  • ۲. (كنایۃً) فردوسی كی وہ رزمیہ نظم جس میں شاہانِ ایران كے حالات بیان كیے گئے ہیں.

English meaning of shaah-naama

Noun, Masculine, Singular

  • the epic that describes the king of a particular state, Metaphorically: Firdausi's epic, which describes the kings of Iran

शाह-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह महाकाव्य जिसमें किसी राज्य विशेष के बादशाहों का वर्णन हो, प्रतीकात्मक: फिरदौसी का महाकाव्य जिसमें ईरान के राजाओं का वर्णन किया गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words